زاویہ ملک سراج اکبر بلوچستان کے لیے برے شگون؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے جارحانہ رویے اور اب سرفراز بگٹی کے بلوچستان میں اقتدار میں آنے سے حالات میں بہتری کی امید کمزور پڑ سکتی ہے۔
معیشت ’واپسی کا راستہ نہیں‘: نگران حکومت پی آئی اے کی نجکاری کو تیار نگران وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے پی آئی اے کی فروخت کے حوالے سے سوال پر خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا: ’ہمارا کام 98 فیصد ہو چکا ہے، بقیہ دو فیصد کام کو صرف کابینہ کی منظوری کے بعد ایکسل شیٹ پر لانا ہے۔‘