دنیا

ایران میں ’مکمل طور پر‘ مظاہرین کے ساتھ ہیں: یورپی یونین

ایران کی غیر سرکاری سماجی تنظیم کے مطابق مظاہروں میں اب تک کم از کم 50 مظاہرین اور 15 سکیورٹی اہلکار جانوں سے گئے جب کہ تقریباً 2,300 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔