ہیوسٹن میں پرتگال اور کانگو کے درمیان کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال میچ نے ثابت کر دیا کہ اس کھیل سے لوگوں کی محبت کس قدر غیر معمولی ہے۔
ایرانی فٹ بال کے کوچ کا کہنا ہے کہ سیاسی تناؤ اور ویزے کے مسائل نے ورلڈ کپ کے لیے ان کی ٹیم کی تیاریوں کو نقصان پہنچایا ہے۔