برطانوی عدالت سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 17 دسمبر کو سزا سنائے گی۔
دنیا
سابق صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد بننے والی شامی عبوری حکومت نے ملک میں شخصی آزادی کی ضمانت دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین پر مذہبی لباس کی کوئی پابندی نافذ نہیں کرے گی۔