زاویہ ٹونی فرانسس ٹرمپ میڈیا کی آواز کیوں بند کر رہے ہیں؟ ایک ایسے وقت میں جب ٹرمپ مختلف ملکوں کے ساتھ تنازعات میں الجھے ہوئے ہیں، انہیں میڈیا کی پہلے سے زیادہ حمایت چاہیے، مگر وہ اس میڈیا ہی کو خاموش کروانے پر تلے ہوئے ہیں۔
زاویہ ڈاکٹر ظفر نواز جسپال پاکستان کا جوہری توانائی کا حصول مستقبل کے لیے ضروری موجودہ دور میں جوہری توانائی صرف ایک حل نہیں بلکہ ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں امید کی کرن ہے۔