متنازع ٹیٹو کو، جس میں لفظ ’کافر‘ لکھا ہے، سوشل میڈیا، ایڈوکیسی گروپس اور مسلم امریکی شہری حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکہ
ایک امریکی جج نے جمعرات کو حکم جاری کیا کہ امریکی جامعہ کے ایک انڈین محقق بدر خان سوری کو ملک بدر نہ کیا جائے، یہ حکم ان کی گرفتاری اور حماس سے مبینہ تعلقات کے سبب ملک بدری کے خطرے کے بعد دیا گیا۔