پاکستان کی معروف میموری سپورٹس، سپیڈ ریڈنگ اور مائنڈ میپنگ کی ماہر ایما عالم کو ان کی غیرمعمولی کامیابیوں کے اعتراف میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔
ابھرتے ستارے
پاکستانی نوجوان اعظم طارق کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں قرآن کے اس باوقار مقابلے میں حصہ لینے کے بعد میں واقعی فخر اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔