ماحولیات پاکستانی کشمیر: ایک استاد کا پانی بچانے کے لیے ہزاروں تالاب بنانے کا منصوبہ عثمان عباسی کے مطابق مہم کے پہلے مرحلے میں ان کا ہدف کشمیر میں 10 ہزار تالاب بنانا ہے۔
ماحولیات چین: سیاحتی گاؤں نے ’جعلی برف باری‘ کروانے پر معذرت کر لی چین کے صوبہ سیچوان میں ایک سیاحتی گاؤں نے روئی اور صابن کی جھاگ سے مصنوعی برف بنانے پر عوامی تنقید کے بعد معذرت کر لی۔