فٹنس ٹرمپ کی پوتی نے گالف کا یوٹیوب چینل شروع کر دیا 17 سالہ کائی فلوریڈا کے پام بیچ کاؤنٹی میں قائم ایک سکول میں زیر تعلیم ہیں جس کا سالانہ خرچہ 37 ہزار ڈالر ہے۔
فٹنس بعض پیشوں میں خواتین کو ’رحم کے کینسر کا زیادہ خطرہ‘: تحقیق ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہیئر ڈریسرز، بیوٹیشن اور اکاؤنٹنٹ وہ پیشے ہیں جہاں کام کرنے والی خواتین کو اس کینسر کا زیادہ خطرہ ہے۔