’ویمن بائی سائیکل سکواڈ‘ کی ایک اہلکار کائنات شوکت نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ہمیں خاص طور پر خواتین کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔
خواتین
انگلش گلوکارہ اور اداکارہ پالوما فیتھ ایک لاکھ افراد پر مشتمل مہم کا حصہ بنی ہیں، جس کا مقصد بچوں کو سمارٹ فون سے پاک بچپن فراہم کرنا ہے۔