کھیل کھیل میں

اکتوبر 28, 2024

کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔  

زندگی اے زندگی

ستمبر 10, 2024

روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، عالمی سیاست، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ان پوڈکاسٹ میں۔

انڈیا اِن فوکس

اگست 30, 2024

انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟  انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟

مکس پلیٹ

اکتوبر 21, 2024

دنیا بھر اور پاکستان سے صحت، ماحولیات، سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم مضوعات پر انڈپینڈنٹ اردو کی پوڈکاسٹ۔

مشرقِ وسطیٰ: منظر نامہ

نومبر 06, 2024

مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

سیاسی کروٹیں

اکتوبر 08, 2024

ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کی انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔

پاکستان کے 75 سال

اگست 08, 2023

قیام پاکستان کو 2022 میں 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز۔

دا ویک

جنوری 22, 2024

کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ اگلے سات دن میں پاکستان اور دنیا بھر میں کیا اہم ہونے جا رہا ہے؟ کوئی اہم سیاسی جلسہ یا ملاقات، تہوار یا واقعات جو آپ کے لیے اہم ثابت ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو ہر سوموار انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ دا ویک کو سننا نہ بھولیں۔