لاہور میں پولیس نے بتایا کہ نصیبو لعل کی شکایت پر ان کے شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
موسیقی
یونیسکو نے رباب کے بنانے اور بجانے کے فن کو افغانستان اور ہمسایہ ممالک ایران، ازبکستان اور تاجکستان کا ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔