سٹائل مغلیہ دور کے مقبول پہناوے فرشی پاجامے کا فرشی شلوار تک کا سفر فرشی شلوار ان دنوں پاکستان میں خاص طور پر مقبول ہو رہی ہے اور ہر برانڈ نے اسے متعارف کروایا ہے، لیکن کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
سٹائل میلانیا کی ٹوپی، سردیوں میں شارٹس اور دیگر ملبوسات نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب دھوم دھام، جشن اور منفرد لباس سے لبریز تھی۔