ایک عارضی ’منی مون‘ نے، جو گذشتہ دو ماہ سے زمین کے گرد مدار میں تھا، اپنی گردش چھوڑ کر سورج کے گرد اپنا سفر دوبارہ شروع کر دیا۔
سائنس
دو امریکی سائنس دانوں نے ایک گول کیڑے میں ایسا آر این اے دریافت کیا جو کسی جاندار کے جسم میں خلیوں کے کام کا تعین کرتا ہے۔