فلم گلوبز نامزدگیاں حاصل کرنے والی پہلی انڈین ہدایت کارہ 38 سالہ پائل کو ان کی فلم آل وی امیجن ایز لائٹ پر گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
فلم ’طوفان‘: پاکستانی سینیما پر پہلی بلاک بسٹر بنگلہ دیشی فلم 1971 میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی سینیما میں ایک بنگلہ دیشی فلم کی نمائش جاری ہے۔