دنیا میں انگریزی کی سب سے مستند ڈکشنری آکسفورڈ نے ’دماغ کی دہی‘کے انگریزی مترادف ’برین روٹ‘ کو سال کا لفظ منتخب کیا ہے۔
ٹرینڈنگ
بلوچستان لبریشن آرمی نے سات اکتوبر کو میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ خودکش حملہ بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائی شاہ فہد بادینی عرف آفتاب نے کیا۔