ژولیاں فرانس میں پیدا ہونے والے ناول نگار ہیں جو پاکستان میں 2003 سے رہائش پذیر ہیں۔ وہ فرانسیسی اور اردو میں لکھتے اور بول بھی سکتے ہیں۔
ادب
’آپ کے ہاں اردو کا غلبہ ہے:‘ لاہور میں پنجابی کانفرنس کے شرکا بتا رہے ہیں کہ پاکستانی پنجابی انڈین پنجابی سے کس حد تک مختلف ہے۔