الازہر یونیورسٹی کے پروفیسر احمد ابو شعبان غزہ میں جارحیت شروع ہونے کے کچھ دن بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو منتقل ہو گئے تھے اور اب وہاں سے فلسطینی طلبہ کو آن لائن پڑھا رہے ہیں۔
کیمپس
رپورٹس کے مطابق طالبہ نے تہران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی میں سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد احتجاجاً یہ قدم اٹھایا تھا۔