صحت

صحت

پنجاب میں ہسپتال عہدے داروں کی معطلی کا مقصد نجکاری: پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے میو اور جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مبینہ بد انتظامی پر عہدوں سے ہٹانے کا مقصد ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔