کھیل

’آئرن مین‘ کہلانے میں اعتراض نہیں: ٹرائیتھلون مکمل کرنے والی ثنا سے ملیے

تین بار بین الاقوامی ’آئرن مین‘ ٹرائیتھلون مکمل کرنے والی ثنا عارف کے مطابق: ’اگر آپ ایک خاتون ہیں اور یہ ریس مکمل کر لیتی ہیں تو آپ کو آئرن مین ہی کہا جائے گا اور مجھے آئرن مین کہلانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔‘