دنیا لاشیں گرتی ہیں، کوئی اٹھاتا نہیں: سوڈان میں مقیم پاکستانی اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں جھڑپوں کی وجہ سے اب تک 185 سے زائد اموات جبکہ 1800 سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں، لیکن فریقین بات چیت کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔