یورپ پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں چاقو بردار شخص کا حملہ: 4 افراد ہلاک حملے کی وجہ کا تاحال سراغ نہیں لگایا یا جا سکا لیکن یونین آفیسر لوئک ٹراورز کے مطابق حملہ آور ہیڈ کوارٹرز میں بیس سال سے کام کر رہا تھا۔