تحقیق موسم سرما میں زیادہ سونا کیوں مفید ہے؟ اگر آپ کو زیادہ تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور سردیوں میں زیادہ آرام اور نیند کی طلب ہوتی ہے تو اس کی مزاحمت نہ کریں۔