صحت ’لاک ڈاؤن میں غیرقانونی منشیات کا استعمال‘ برطانیہ میں ایک نئے سروے کے مطابق کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے پہلے پانچ افراد میں سے ایک منشیات استعمال کرتا تھا لیکن وبا کے دوران ہر دو میں سے ایک نے ان کا استعمال شروع کردیا ہے۔