یورپ ’میں اپنے گھر سے نکلنے سے ڈرتا ہوں‘: برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ برطانوی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اندھیرا پھیلنے کے بعد وہ اپنے گھروں سے نکلنے سے ڈرتے ہیں کیونکہ انہیں فلسطین کی حمایت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے۔