خواتین سعودی عرب میں تنہا 32 سو کلومیٹر سفر کرنے والی مغربی خاتون میں نے جدہ کے آرام دہ ماحول کو چھوڑ کر شمال کا رخ کیا۔ میرا انعام اس سفر کا بہترین منظر تھا۔ یہ راستہ سنہری ہموار میدانوں اور ببول کے درختوں سے ڈھکے ہوئے اونچے سرخ پہاڑوں سے بھرا پڑا ہے۔