نقطۂ نظر سٹورمی ڈینیئلز جو ٹرمپ کا کیریئر تباہ کر سکتی ہیں عجیب و غریب ستم ظریفی ہے کہ جس عورت کا منہ بند کرنے کے لیے ٹرمپ نے رقم ادا کی وہ درحقیقت ان کے ’ہاؤس آف کارڈز‘ کو منہدم کر سکتی ہیں۔