ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ کی وارننگ: یہ ٹیکنالوجی ’خوفناک‘ ہے جیفری ہنٹن کا کہنا ہے جب تک یہ واضح نہ ہو جائے کہ اسے کنٹرول کیسے کیا جا سکتا ہے، تب تک مصنوعی ذہانت پر کام روک دینا چاہیے۔