نقطۂ نظر اسرائیل نے غزہ میں پانی کو ہتھیار بنا دیا ہے پانی کا بنیادی ڈھانچہ، جو پہلے ہی سے کمزور تھا، اسے تباہ کر دیا گیا ہے، براہِ راست نشانہ بنا کر بھی اور جنگ کے بالواسطہ اثرات کی بنا پر بھی۔