تحقیق کاش سمارٹ فون ایجاد ہی نہ ہوتے ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان نسل سمارٹ فونز کے بے تحاشہ استعمال کے باعث ہفتے میں صرف سات گھنٹے ہی باقاعدہ آرام کر پاتے ہیں۔