موسیقی گوادر کی پہلی گلوکارہ مہر بلوچ مستقبل سے مایوس نہیں میں یہ نہیں سوچتی کہ لوگ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ میں لوگوں کی تنقید کی بجائے صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں کیونکہ میری فیملی میرے ساتھ ہے: مہر بلوچ