بلاگ عزت کا معیار صرف عورت کے اعضا تک محدود کیوں؟ ہمارے سماج میں اگر کسی کا ریپ ہو جائے تو کہا جاتا ہے ’ہائے تیری عزت لٹ گئی۔‘ مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ ’بھیا جی، یہ عزت کا دائرہ کار صرف عورت تک کیوں محدود ہے؟‘