دنیا ترکی الیکشن: کیا اردوغان کی گرفت کو چیلنج کیا جا سکتا ہے؟ اردوغان نے ترکی پر اتنے گہرے نشان چھوڑے ہیں کہ اگر وہ ہار بھی جائیں تب بھی ان کے اثرات ایک عرصے تک باقی رہیں گے۔