کیمپس بلوچ طلبہ کا حفیظ بلوچ پر ایف آئی آر کے خلاف مظاہرہ پولیس کے مطابق حفیظ بلوچ کو انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دھماکا خیز مواد ایکٹ کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس کے نصیرآباد تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔