دنیا ’بے رحم اور ظالم‘: سری لنکن صدر کے انتخاب سے اقلیتوں کو تشویش صدر گوتابھایا راجا پاکسا کو خانہ جنگی کے دوران تامل ٹائیگرز باغیوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سمیت عالمی برادری کی جانب سے کئی جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا ہے۔