نقطۂ نظر یورپ جنگ کے شعلے بجھائے، یوکرین کے لیے نہیں، اپنے لیے گذشتہ ہفتے جرمنی کے ’کولون انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ‘ کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے جرمنی کی معیشت کو ہونے والے نقصانات 2023 کے آخر تک 600 ارب یورو تک پہنچ جائیں گے۔