خواتین موٹر سائیکل پر تھر کی خواتین کو تعلیم دیتی دو بہنوں کی کہانی عروج کہتی ہیں کہ موٹر سائیکل سیکھنے کا عمل تو آسان ہے لیکن بھرے بازار میں مردوں کی نظروں اور کسی جانے والی آوازیں سننا نہایت مشکل ہے۔