بلاگ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ذرا تھم کے! اگر چند خواتین کے ’عورت مارچ‘ سے پورے معاشرے کی خواتین کو کوئی سروکار نہیں تو پھر تمام مرد کیوں بے کار میں اپنی توانائیاں ضائع کرنے پہ تلے ہیں؟