نقطۂ نظر ’اسرائیل کو نسل پرست ریاست کہا گیا ہے، اسے جواب دہ ہونا چاہیے‘ انسانی حقوق کی تنظیم بتسیلم کے مطابق اسرائیل نے فلسطینوں کی زندگی کے ہر پہلو پر مکمل قابو پانے کے لیے زیادہ پیچیدہ نظام تیار کر لیا ہے۔