یورپ بھارت کا دورہ: بورس جانسن پر پارٹی گیٹ سے ’بھاگنے‘ کا الزام ناقدین کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران کوئی تجارتی معاہدہ متوقع نہیں، روس کی مذمت کرنے سے بھارت کے انکار پر بات گول مول کر دی جائے گی تاہم بورس جانسن ’قانون شکنی‘ پر ووٹنگ سے بچ جائیں گے۔