ایشیا اسامہ بن لادن اور ان کے بیٹے کی خط و کتابت انہوں نے 2009 میں اسامہ کو بھیجے گئے ایک خط میں لکھا تھا: ’میرے پیارے ابو، جب میں آپ سے بچھڑا تھا تب میں ایک بچہ تھا لیکن اب میں بڑا ہوچکا ہوں اور مردانہ جوہر دکھانے کو بے قرار ہوں۔‘