بلاگ ’باپ بن کر سوچیں:‘ افغان خاتون کا بائیڈن کے نام خط افغان خاتون صحافی زرغونہ نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے نام کھلا خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ افغانستان کا مسئلہ فوری طور پر حل کروائیں۔