نقطۂ نظر پاکستان کا توانائی کی سلامتی کا بحران اور حل موجودہ دور میں توانائی کی سلامتی قومی سلامتی کا لازمی جزو بن چکی ہے، کیونکہ یہ سماجی و اقتصادی استحکام سے جڑی ہوئی ہے۔