تاریخ کشمیریوں کا ’بیس کیمپ‘ سمجھا جانے والا راولپنڈی کا ہوٹل ہوٹل کے مالک ملک اسلم نے بتایا: ’میرے بزرگوں کے زمانے میں کشمیر کی بڑی بڑی شخصیات یہاں آتی تھیں۔ یہ لوگ سیاست میں جذباتی ہوکر ٹیبل توڑتے تھے اور یہیں کشمیر فتح کرتے تھے۔‘