نئی نسل صحت مند جلد سے متعلق چند جھوٹ اور سچ ماہرِامراضِ جلد سارہ جے براؤن کے مطابق جلد کو صحت مند رکھنے کے لیے اسے باقاعدگی سے دھویں، لیکن اتنا زیادہ نہیں کہ جلد کی ضروری نمی اور چکنائی اتر جائے