بلاگ پرانی سیاست گری خوار ہے ایک متفقہ اجلاس میں جنگل کے تمام بڑے بڑے جانوروں نے یہ فیصلہ دیا کہ آئندہ جدت کو روایت سے بالکل متضاد سمجھا جائے۔ یہ تصور انہوں نے تضاد زندگی سے لیا تھا۔