نقطۂ نظر امریکی انتخابات اور ’سفارتی طور پر زخمی‘ پاکستان پر اس کے اثرات پاکستانی عوام اور خاص طور پر قیادت، امریکی صدارتی انتخاب کے نتیجے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اگر ٹرمپ دوبارہ منتخب ہو گئے تو شاید امریکہ کا پاکستان کے بارے میں لاتعلقی کا رویہ تبدیل ہو جائے۔