’مجھے وبا کی سنگینی کا اب بھی احساس ہے لیکن زندگی میرے لیے اہمیت کھو چکی۔ وہ جس کے ساتھ زندہ رہنے کی چاہ تھی وہ نہیں رہا۔‘
’میں پہاڑوں پر بہت تیز چلتا ہوں۔ مجھے پتہ نہیں لگتا کہ کب میں ساتھی کوہ پیماؤں کو پیچھے چھوڑ کر اکیلا آگے نکل جاتا ہوں اور چلتا رہتا ہوں چلتا رہتا ہوں۔‘