میگزین گداگروں کے خلاف رواں سال 318 کارروائیاں کیں: اسلام آباد پولیس اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ایسا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے جہاں پیشہ ور گداگروں کو رکھ کر ان کی اصلاح کی جائے اس لیے اکثر بھکاری پولیس کارروائی کے باوجود دوبارہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔