خواتین استاد یا ماں: بچوں کی شخصیت پر کون زیادہ اثر انداز ہوسکتا ہے؟ یہ ایک حقیقت ہے کہ بچہ سب سے پہلے اگر کسی شخصیت کو تسلیم کرتا ہے یا اس کا اثر قبول کرتا ہے تو وہ اسکی ماں ہی ہے۔ مگرماں کا حلقہ عمل بہت محدود ہوتا ہے۔